کٹرینہ کیف نے کیا رلیشن شپ کے بارے میں اہم انکشاف ، شیئر کیا اپنا ' دل ۔ سے ' کنکشن

نیہا دھوپیا کے چیٹ شو ' نو فلٹر نیہا ' شو میں پہنچی تھیں کٹرینہ کیف ۔ یہاں کیا انہوں نے اپنے دل سے کنکشن کے رلیشن کا انکشاف۔

Oct 09, 2018 05:55 PM IST | Updated on: Oct 09, 2018 05:58 PM IST

کٹرینہ کیف کے رلیشن شپ کی چرچا ہوتی ہے تو پہلا نام آتا ہے سلمان خان اور پھر یاد آتے ہیں رنبیر کپور۔ بالی ووڈ کے دونوں ہی سپر اسٹار کے ساتھ کٹرینہ کے رلیشن کی خبریں آتی رہی ہیں۔ مگر دونوں میں سے کسی کے ساتھ بھی کٹرینہ نے اپنے رشتے کو کنفرم نہیں کیا ہے۔ مگر حال ہی میں کٹرینہ نے ایک بیحد دلچسپ انکشاف ضرور کیا۔آپ کو بتادیں کہ کٹرینہ پہنچی نیہا دھوپیا کے چیٹ شو ' نو فلٹر نیہا ' پر ۔ اس شو میں ہمیشہ کی طرح نیہا نے پوچھے کچھ نجی اور بیحد مزیدار سوال۔ ایسے میں کٹرینہ نے بھی رلیشن شپس اور نجی زندگی سے جڑے کئی راز شیئر کئے۔

جب نیہا نے پوچھا کہ ان کا کرنٹ رلیشن شپ اسٹیٹس کیا ہے؟ اس پر کٹرینہ نے کسی کا نام لینے کی بجائے بتایا کہ ان کا اپنے کپڑوں سے ایک خاص رشتہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی زندگی کا سب سے اہم اور خاص رشتہ ہے ان کا اور ان کے ٹریک سوٹس کے درمیان۔ کٹرینہ نے کہا اب ٹریک سوٹس پھر سے فیشن میں آ گئے ہیں ۔

کٹرینہ کیف نے کیا رلیشن شپ کے بارے میں اہم انکشاف ، شیئر کیا اپنا ' دل ۔ سے ' کنکشن

انہوں نے کہا جتنے بھی ٹریک سوٹس ہیں انہیں ان کا پورا کلیشکشن انہیں تحٖے کے طور پر بھجوانا چاہئے کہ وہ ٹریک پینٹس کی بہت بڑی فین ہیں۔ ان کا دل سے کنکشن ہے ٹریک سوٹس اور کاٹن کے کرتوں کے ساتھ ۔

Loading...

کٹرینہ کے کریئر کی بات کریں تو کٹرینہ ان دنوں تینوں خان کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ فی الحال وہ سلمان خان کے ستاھ بھارت کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ وہیں عامر خان کے ساتھ وہ ٹھگس آف ہندوستان میں نظر آنے والی ہیں۔

اب دونوں فلموں کے علاوہ سال کے آختر میں و شاہ رخ خا ن کے ساتھ فلم زیرو میں ںظر آئیں گی۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز