! ' اس مشہور اینکر نے مینتی لینگر کو کہا ' آنٹی

ٹیم انڈیا کے آل راؤنڈر اسٹورس بنی کی اہلیہ ہیں مینتی لینگر

Oct 09, 2018 10:25 PM IST | Updated on: Oct 09, 2018 10:25 PM IST

مشہور کرکٹ اینکر اور ٹیم انڈیا سے باہر چل رہے آل راؤنڈر اسٹورس بنی کی اہلیہ مینتی لینگر اکثر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ فینس اکثر مینتی کی خوبصورتی اور ان کے ٹیلنٹ کی تعریفوں کے پل باندھتے رہتے ہیں لیکن پیر کے دن مینتی لینگر کو ان کے ہی ایک ساتھی اینکر نے آنٹی کہہ دیا ہے۔

در اصل جتن سپرو نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مینتی لینگر کے ساتھ ایک فوٹو پوسٹ کی جس میں انہوں نے ان کے نام کو مائی آنٹی لکھا۔

! ' اس مشہور اینکر نے مینتی لینگر کو کہا ' آنٹی

جتن سپرو نے اسٹیٹس لکھا ، " یہ صرف میری ساتھی اینکر نہیں  مائی آنٹی ایک اچھی دوست بھی ہیں"۔  جتن کے اس پوسٹ کو کئی لوگوں نے پسند کیا۔ کئی مداحوں نے اس پر اپنا رد عمل بھی ظاہر کیا۔

Loading...

آپ کو بتادیں کہ مینتی لینگر کو حال ہی میں ایک یوزر نے ٹویٹر پر ڈنر ڈیٹ آفر کر دیا۔ یوزر نے لکھا ایک یوزر نے لکھا ' آپ کو دیکھنے کے بعد آئی پی ایل اچھا نہیں لگتا' ۔ اتنا ہی نہیں اس یوزر نے مینتی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں پرفیکٹ بتایا۔ ساتھ ہی ان کے کلاس اور پرسلنیلٹی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کی خوبصورتی بیاں کرنے کیلئے میرے پاس لفظ نہیں ہیں کاش میں آپ کو ڈنر پر لیکر جا سکتا۔

یوز ر بے اہل فجر قریب 4 بجے مینتی کو ڈنر آفر دیا تھا۔ مینتی  نے فورا جواب نہیں دیا لیکن جب جواب آیا تو سوال پوچھنے والے شخص کی بولتی بند ہوگئی۔ مینتی نے ڈنر آفر کرنے کیلئے شکریہ اداکرتے ہوئے لکھا ' میرے شوہر اور مجھے آپ کے ساتھ جانے میں خوشی ہوگی '۔ مینتی کا یہ ٹویٹ کافی وائرل ہو گیا تھا اور کئی یوزرس نے ایسے جواب کیلئے ان کی خوب تعریف کی۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز