آئی پی ایل 2018 :کولکاتہ کی چنئی پر شاندار جیت،6 وکٹ سے دی شکست ،پلے آف کی جانب بڑھایا قدم– News18 Urdu

آئی پی ایل 2018 :کولکاتہ کی چنئی پر شاندار جیت،6 وکٹ سے دی شکست ،پلے آف کی جانب بڑھایا قدم

کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے جمعرات کو ایڈن گارڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی پی ایل 11 کے 33 ویں مقابلے میں چنئی سپر کنگس کو 6 وکٹ سے شکست دی۔

May 03, 2018 11:41 PM IST | Updated on: May 04, 2018 10:46 AM IST

کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے  جمعرات کو ایڈن گارڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی پی ایل 11 کے 33 ویں مقابلے میں چنئی سپر کنگس کو 6 وکٹ سے شکست دی۔چنئی کو شکست دیکر دنیش کارتک کی کے کے آر ٹیم  9 میچوں میں سے 5 جیت کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔سن رائزرس حیدر آباد اور چنئی سپر کنگس کے 12۔12 پوائنٹ ہیں۔جبکہ کنگس الیون پنجاب دس پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

بہر حال 178 رن کا ہدف لیکر اتری کولکاتہ ٹیم کی اننگ کو کرس لن اور سنیل نرین نے شروع کیا۔

آئی پی ایل 2018 :کولکاتہ کی چنئی پر شاندار جیت،6 وکٹ سے دی شکست ،پلے آف کی جانب بڑھایا قدم

Loading...

چنئی نے دیا تھا 178 رن کا ہدف

چنئی سپر کنگس نے کپتان دھونی کی شاندار اننگ پر کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے خلاف چیلنج بھرا اسکور رکھا ۔یعنی چنئی نے ایدن گارڈنس اسٹیڈیم میں کے کے آر کے خلاف 20 اووروں میں 5 وکٹ کے نقصان پر 177 رن بنائے ہیں،جو کہ آئی پی ایل میں ایک اچھا اسکور مانا جاتا ہے۔

 

Loading...