چنئی سی ایس کے بمقابلہ ایس آر ایچ: چنئی نے حیدر آباد کو 6 وکٹ سے دی شکست، پلے آف میں بنایا مقام– News18 Urdu

چنئی سی ایس کے بمقابلہ ایس آر ایچ: چنئی نے حیدر آباد کو 6 وکٹ سے دی شکست، پلے آف میں بنایا مقام

Apr 24, 2019 12:01 AM IST | Updated on: Apr 24, 2019 12:02 AM IST

چنئی سپر کنگس نے آئی پی ایل کے 41 ویں میچ میں شاندار جیت درج کی ہے۔ چنئی نے حیدرآباد کو 6 وکٹ سے ہرایا۔ 176 رنوں کے ہدف کو اس نے ایک گیند پہلے 4 وکٹ کھوکر حاصل کر لیا۔ چنئی کی اس سیزن میں 8 ویں جیت ہے اور اس کا پلے آف میں بھی مقام پکا ہو گیا ہے۔ چنئی سپر کنگس نے اب تک اپنے گھریلو اسٹیڈیم میں سبھی 5 میچ جیتے ہیں اور یہی اس کے کوالی فائی کرنے کا سب سے بڑا فارمولہ ہے۔

Loading...

Loading...