crime raped west bengal– News18 Urdu

نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں دو افراد گرفتار

نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

Oct 24, 2018 08:34 PM IST | Updated on: Oct 24, 2018 08:39 PM IST

شمالی 24پرگنہ میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔سینئر پولس اہلکار کے مطابق ایک 15سالہ لڑکی جس کا تعلق ہروا علاقے سے تھا کا تین دن قبل عصمت دری کی گئی تھی۔اس معاملے میں شبیر ملا اورللٹو ملا کو گرفتار کیا گیاہے ۔یہ دونوں متاثرہ لڑکی کوجانتا تھا۔

بچی کی حالت ٹھیک ہے۔ لڑکی کو سوموار کو ہی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا مگر اب حالت مستحکم ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ پولس آفیسر نے کہا کہ اس بات کی جانچ کی جائے گی دونوں کے درمیان پہلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں دو افراد گرفتار

علامتی تصویر

Loading...