سیکس کرنے سے لڑکی نے کیا انکار تو لڑکے نے پہلے کرکٹ کے بلے سے کیا حملہ، پھر کردیا یہ۔۔

May 21, 2019 12:33 PM IST | Updated on: May 21, 2019 12:59 PM IST
سیکس کرنے سے لڑکی نے کیا انکار تو لڑکے نے پہلے کرکٹ کے بلے سے کیا حملہ، پھر کردیا یہ۔۔

ایک طرفہ پیار کے چلتے پڑوسی شکس نے ہی ڈاکٹری کی پڑھائی کر رہی طالبہ کا قتل کیا تھا۔ لڑکی کی نہ سن کر پہلے اس نے کرکٹ کا بلہ سے اور بعد مین چاقوؤں سے جسم پر تقریبا 50 سے زیادہ مرتبہ وار کرکے لڑکی کو موت کے گھاڑ اتار دیا تھا۔ معاملہ دہلی سے متصل فریدآباد کا ہے جہاں پولیس نے 17 مئی کو گھر میں گھس کر لڑکی کا بے رحمی سے قتل کرنے کے الزام میں اس کے ہی پڑوسی شخص کو گرفتار کیا ہے۔

شخص پر الزام ہے کہ اس نے اپنے ہی پڑوس میں رہنے والی لڑکی ساتھ جسمانی تعلقات بنانے کی کوشش کی لیکن جب لڑکی نے انکار کر دیا تو 1 دن موقع پاکر اس کے گھر میں گھس گیا۔ پہلے تو اس نے لڑکی کے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی۔

Loading...

لیکن جب لڑکی نہیں مانی تو بے رحمی سے پہلے لڑکی کے سار میں کرکٹ کا بلہ مار کر اور پھر بری طرح چاقوؤں سے سے گود کر اس کاقتل کردیا اور پر وہاں سے فرار ہوگیا۔۔۔

Loading...