haryana gangrape with college student nby her husband and mhis friends in jind کالج کی طالبہ سے کی لو میرج ، پھر دوستوں کے ساتھ مل کر کیا ریپ– News18 Urdu

کالج کی طالبہ سے کی لو میرج ، پھر دوستوں کے ساتھ مل کر کیا ریپ

اتوار کو طالبہ ہماچل پردیش سے اس کے چنگل سے چھوٹ کر تھانے پہنچی اور اس کے ساتھ ہوئے واقعے کے بارے میں بتایا۔

Nov 13, 2018 01:17 PM IST | Updated on: Nov 13, 2018 01:57 PM IST

ہریانہ میں خواتین کیلئے جرائم کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ معاملہ جند سے ہے جہاں صدر تھانہ  علاقے کے ایک گاؤں کے نوجوان نے پہلے گاؤں کے ہی کالج طالبہ سے محبت کرکے شادی کی۔ اس کے بعد ہماچل لے جاکر اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی عصمت دری کی۔

اتوار کو طالبہ ہماچل پردیش سے اس کے چنگل سے چھوٹ کر تھانے پہنچی اور اس کے ساتھ ہوئے واقعے کے بارے میں بتایا۔ پولیس نے متاثرہ کی شکایت پر 9 کے خلاف اجتماعی عصمت دری سمیت مختلف دفعات کے تحت کیس درج کیا ہے۔ پولیس اس معاملے کی جانچ میں لگی ہوئی ہے۔

کالج کی  طالبہ سے کی لو میرج ، پھر دوستوں کے ساتھ مل کر کیا ریپ

علامتی تصویر

Loading...

Loading...