sex racket busted in pratapgarh hotel owner sp woman leader along with others detained– News18 Urdu

ایس پی خاتون لیڈر کے ہوٹل میں چل رہا تھا سیکس ریکٹ ، قابل اعتراض حالت میں ملے لڑکے اور لڑکیاں

سیک ریکٹ کی اطلاع پر کوتوال انوپ شرما نے خاتون ایس او اور پولیس فورس کے ساتھ چھاپہ مارا۔ جس کے بعد ہوٹل کے کمرے سے آدھا درجن لڑکے اور لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں پائے گئے۔

Sep 26, 2018 05:58 PM IST | Updated on: Sep 26, 2018 06:08 PM IST

یوپی کے پرتاب گڑھ  میں ایک ہوٹل میں چل رہے سیکس ریکٹ کا بدھ کو پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔ یہ ہوٹل ایک ایس پی لیڈر کا ہے۔ پولیس کی چھاپہ ماری میں ہوٹل کے کمرے  سے نصف درجن جوڑے قابل اعتراض حالت میں  ملے۔ پولیس نے ایس پی کی لیڈر سمیت آدھا درجن لڑکے لڑکیوں کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے۔

معاملہ نگر کوتوالی علاقے کے صدر چوراہا میں واقع ایک ہوٹل کا ہے۔ سیک ریکٹ کی اطلاع پر کوتوال انوپ شرما نے خاتون ایس او اور پولیس فورس کے ساتھ چھاپہ مارا۔ جس کے بعد ہوٹل کے کمرے سے آدھا درجن لڑکے اور لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں پائے گئے۔

ایس پی خاتون لیڈر کے ہوٹل میں چل رہا تھا سیکس ریکٹ ، قابل اعتراض حالت میں ملے لڑکے اور لڑکیاں

Loading...

بتایا جا رہا ہے کہ ہوٹل کی آپریٹر ایس پی لیڈر ہیں اور سابق بلاک سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

اسپلٹس ولا کی اس سیکسی کنٹیسٹنٹ نے بیچ پربکنی پہن کر بولڈ انداز میں کھنچوائی فوٹو ، مچ گئی کھلبلی

(انپٹ روہت سنگھ )

Loading...