sex racket was under the guise of a spa center in raipur chhattisgarh بڑے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش ، قابل اعتراض اشیا برآمد، پانچ لڑکیوں سمیت چھ گرفتار– News18 Urdu

بڑے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش ، قابل اعتراض اشیا برآمد، پانچ لڑکیوں سمیت چھ گرفتار

چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں ایک مرتبہ پھر سیکس ریکٹ کا پردہ فاش ہوا ہے ۔ سپا سینٹر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ چلایا جارہا تھا ۔

Mar 15, 2019 03:40 PM IST | Updated on: Mar 15, 2019 03:40 PM IST

چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں ایک مرتبہ پھر سیکس ریکٹ کا پردہ فاش ہوا ہے ۔ سپا سینٹر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ چلایا جارہا تھا ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے دبش دے کر پانچ لڑکیوں اور ایک لڑکے کو حراست میں لیا ہے ۔ فی الحال پولیس آگے کے کارروائی کررہی ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق شنکر نگر علاقہ میں گولڈ فیملی سیلون اور سپا سینٹر میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ ماری کی ۔ سپا سینٹر سے پولیس نے املیڈی ، سنتوشی نگر ، نہر و نگر ، تیلی باندھا ، کوٹا علاقہ کی رہنے والی پانچ خاتون اور فافاڈیہہ کی ایک خاتون دلال کے ساتھ سنجے نگر ، ٹکرا پارا کے نوجوان کو حراست میں لیا ہے ۔ جائے واقعہ سے قابل اعتراض اشیا بھی پولیس نے برآمد کی ہے ۔ فی الحال پولیس پیٹا ایکٹ کے تحت کارروائی کررہی ہے ۔

بڑے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش ، قابل اعتراض اشیا برآمد، پانچ لڑکیوں سمیت چھ گرفتار

بڑے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش ، قابل اعتراض اشیا برآمد، پانچ لڑکیوں سمیت چھ گرفتار

Loading...

Loading...