ڈونالڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان کی ٹیلی فون پر گفتگو ، اگلے سال کے اوائل میں امریکہ کا دورہ کریں گے سعودی شاہ

Sep 07, 2017 10:07 AM IST | Updated on: Sep 07, 2017 10:07 AM IST

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج سعودی شاہ سلمان سے فون پر بات کی اور مغربی ایشیا میں سکیورٹی سمیت کئی اہم موضوعات پر گفتگو کی۔ وہائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق دونوں لیڈروں نے اتفاق کیا کہ شاہ سلمان آئندہ سال کے اوائل میں امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ بات چیت میں مشرق وسطی میں سلامتی اور خوشحالی سمیت مشترکہ مفادات کی ترجیحات کو بڑھانے کے لئے دونوں رہنماؤں نے ایک ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ڈونالڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان کی ٹیلی فون پر گفتگو ، اگلے سال کے اوائل میں امریکہ کا دورہ کریں گے سعودی شاہ

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز