ایران میں 6.3 شدت کا زلزلہ

Dec 01, 2017 12:17 PM IST | Updated on: Dec 01, 2017 12:17 PM IST

تہران۔ آج ایران کے کرمن شہر کے نزدیک زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکہ کے محکمہء جیوولوجیکل سروے کےمطابق ریختر پیمانے پر زلزلہ کی شدت 3ء6 ناپی گئی ہے۔ زلزلہ کامرکز 821،000 آ بادی والے کرمان شہر سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔

یہ بات قابل غور ہے کہ 6.3 شدت کا زلزلہ کافی طاقتور سمجھا جاتا ہے جو زبردست تباہی مچا سکتا ہے۔

ایران میں 6.3 شدت کا زلزلہ

علامتی تصویر

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز