مغربی بنگال: 45 دن قحبہ خانہ میں رہنے کے بعد نکلنے میں کامیاب ہوئی نابالغ معصوم

پولیس نے بتایا کہ 15 سال کی ایک لڑکی 45 دن تک قحبہ خانہ میں رہنے کے بعد بھاگنے میں کامیاب ہو گئی۔

Sep 11, 2018 09:20 AM IST | Updated on: Sep 11, 2018 10:16 AM IST

اوڈیشہ کے بالاسور ضلع کی ایک  نابالغ لڑکی نے پیر کے روز شکایت درج کرائی کہ اسے مغربی بنگال کے ایک  قحبہ خانہ میں بیچ دیا گیا تھا۔ افسران نے یہ اطلاع دی۔ پولیس نے بتایا کہ 15 سال کی ایک لڑکی 45 دن تک  قحبہ خانہ میں رہنے کے  بعد بھاگنے میں کامیاب ہو گئی۔

لڑکی نے جالیشور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی اور بتایا کہ ایک ہوٹل میں  قحبہ خانہ چل رہا تھا۔ تاہم وہ اس جگہ کی شناخت نہیں کر پائی جہاں یہ ہوٹل واقع تھا۔ قبائلی لڑکی نے اپنی شکایت میں کہا کہ اس کے والد کی موت ہو چکی ہے اور وہ اپنی والدہ کےساتھ گاوں میں رہ رہی تھی۔

مغربی بنگال: 45 دن قحبہ خانہ میں رہنے کے بعد نکلنے میں کامیاب ہوئی نابالغ معصوم

علامتی تصویر

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز