نہیں رک رہے ریپ کے معاملے بہار میں 5 سالہ بچی کی اجتماعی آبروریزی

بہار کے ضلع ویشالی کے مہنارتھانہ علاقہ کے باسودویو چندیل گاؤں میں ایک پانچ سال کی ی کی اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

Apr 17, 2018 02:24 PM IST | Updated on: Apr 17, 2018 02:28 PM IST

بہار کے ضلع ویشالی کے مہنارتھانہ علاقہ کے باسودویو چندیل گاؤں میں ایک پانچ سال کی  بچی سے اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ واسودیو پور چندیل گاؤں کے دو لوگوں نے پانچ سال کی ایک بچی کو اس کے گھر سے اغوا کرلیا اور کسی نامعلوم مقام پر لے جاکر اس کی اجتماعی عصمت دری کی۔ بچی کو نازک حالت میں حاجی پور صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ کی ماں کے بیان پر بھی گاؤں کے لالو راوت اور رگھوناتھ راوت کے خلاف متعلقہ تھانہ کی ماں کے بیان پر ہی گاؤں کے لالو راوت اور رگھوناتھ راوت کے خلاف متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

نہیں رک رہے ریپ کے معاملے بہار میں 5 سالہ بچی کی اجتماعی آبروریزی

علامتی تصویر

دونوں ملزمان فرار ہیں۔ پولیس ان کی گرفتار کے لئے ممکنہ ٹھکانے پر چھاپے مار رہی ہے۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز