آج بپلب کمار دیو نئے سی ایم کے طور پر حلف لیں گے،تقریب میں پی ایم مودی اور امت شاہ رہیں گے موجود

Mar 09, 2018 08:36 AM IST | Updated on: Mar 09, 2018 09:17 AM IST

تری پورہ۔تریپورہ میں آج بپلب کمار دیو نئے سی ایم کے طور پر حلف لیں گے۔ان کے علاوہ جشنو دیو ورما ریاست کے نائب وزیر ہون گے۔حلف نامہ تقریب دن میں 12 بجے اگرتلہ کے آسام رائفرلس کے میدان میں ہوگی۔

اسی کے ساتھ شمال مشرق ریاست میں بی جے پی کی پہلی حکومت کا آغاز ہوگا۔48سال کے دیو نے 6مارچ کو گورنر تتھا گت رائے سے مل کر حکومت بنانے کا دعوی پیش کیا تھا۔

آج بپلب کمار دیو نئے سی ایم کے طور پر حلف لیں گے،تقریب میں پی ایم مودی اور امت شاہ رہیں گے موجود

بی جے پی نے کسی چہرے کو آگے نہیں رکھ کر اسمبلی چناؤ لڑا تھا۔اب جبکہ جیت سامنے نظر آ رہی ہے تو دو چہرے سامنے آ رہے ہیں ۔

حلف نامہ تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ کئی بڑے لیڈر شامل ہوں گے۔مغربی  بنگال میں نوویں سے بارہویں کلاس کے سلیبس میں سوامی وویکانند کا خطاب شامل کیا گیا جائیگا۔ریاست کے وزیر تعلیم پارتھ چٹرجی نے یہ جانکاری دی۔آج مہا راشٹر اور ہماچل کے بجٹ پیش پیش کئے جائیں گے۔اس کے علاوہ فرانس کے صدر میکرو آج ہندستان کے دورے پر آ رہے ہیں۔

 

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز