بتا دیں کہ ہفتہ کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے ستیہ جیت بسواس کوگولی مار کر قتل کر دیا تھا۔, bjp-leader-mukul-roy-booked-3-others-arrested-for-murder-of-tmc-mla-satyajit-biswas– News18 Urdu

ٹی ایم سی ایم ایل اے کے قتل معاملہ میں بی جے پی لیڈر مکول رائے سمیت چار لوگوں پر ایف آئی آر

بتا دیں کہ ہفتہ کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے ستیہ جیت بسواس کوگولی مار کر قتل کر دیا تھا۔

Feb 10, 2019 01:08 PM IST | Updated on: Feb 10, 2019 01:12 PM IST

مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کرشنا گنج سے ترنمول کانگریس کے رکن ستیہ جیت بسواس  کے قتل کے معاملہ میں بی جے پی لیڈر مکول رائے سمیت چار لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ایف آئی آر میں درج چار ملزمین میں سے دو کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

بتا دیں کہ ہفتہ کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے ستیہ جیت بسواس  کوگولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ وہ اپنے علاقے کےا یک سرسوتی پوجا تقریب میں گئے تھے۔ اسی دوران ان کا قتل کر دیاگیا۔ سرسوتی پوجا کے پروگرام میں منچ سے اترنے کے بعد حملہ آوروں نے ان پر گولیاں برسادیں تھیں۔

ٹی ایم سی ایم ایل اے کے قتل معاملہ میں بی جے پی لیڈر مکول رائے سمیت چار لوگوں پر ایف آئی آر

فائل تصویر

Loading...

Loading...