امپھال : تین مقامات پر مٹی کے تودے گرے ، 9 لوگوں کی موت

امپھال کے تین مقامات پر لینڈ سلائڈنگ کے واقعے پیش آئے ہیں۔ جن میں 9 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔

Jul 11, 2018 10:40 AM IST | Updated on: Jul 11, 2018 10:45 AM IST

امپھال کے تین مقامات پر لینڈ سلائڈنگ کے واقعے پیش آئے ہیں۔جن میں 9 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔حالانکہ ابھی تک صرف سات لاشوں کو ہی بر آمد کیا جا سکا ۔سو لاشوںکی تلاش ابھی کی جا رہی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ بدھ کی صبح سے امپھال کے ایک ضلع کے پاس الگ الگ تین مقامات پر لینڈ سلائڈنگ ہوئی ۔یہ  ضلع امپھال سے 156 کلو میٹر دوری پر ہے۔اس لینڈ سلائیڈنگ میں مکان منہدم ہو گئے ۔مکانوں میں موجود لوگ ملبے کے نیچے دب گئے ،جب تک مدد پہنچتی لوگوں نے دم توڑ دیا حالانکہ مرنے والوں کی تعداد ابھی بڑھ بھی سکتی ہے۔

امپھال : تین مقامات پر مٹی کے تودے گرے ، 9 لوگوں کی موت

landslide.

Loading...

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز