جھارکھنڈ بورڈ10ویں کے نتائج جاری

جے اے سی 10ویں 2018 نتائج : جھارکھنڈ اکیڈمک کاونسل نے جے اے سی 10ویں 2018 نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

Jun 12, 2018 05:05 PM IST | Updated on: Jun 12, 2018 05:07 PM IST

جے اے سی 10ویں 2018 نتائج : جھارکھنڈ اکیڈمک کاونسل نے جے اے سی 10ویں 2018 نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کی آفیشئل ویب سائٹ جے اے سی . این آئی سی. آئی این پر 10ویں نتائج جاری کئے گئے ہیں۔ اپ ویب سائٹ پر جا کر آسانی سے اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ نتائج سے متعلقہ خبر کے لئے نیوز 18 ادرو سے جڑے رہے۔

Loading...

جھارکھنڈ بورڈ10ویں کے نتائج جاری

جے اے سی نے 10ویں کے نتائج کا کیا اعلان

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز