محض 10 رن دے کر لئے 8 وکٹ، شہباز ندیم نے بنایا ورلڈ ریکارڈ

جھارکھنڈ کے بائیں ہاتھ کے ماہر اسپینر شہباز ندیم نے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے

Sep 20, 2018 06:22 PM IST | Updated on: Sep 20, 2018 06:33 PM IST

جھارکھنڈ کے بائیں ہاتھ کے ماہر اسپینر شہباز ندیم نے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ انہوں نے راجستھان کے خلاف کھیلے گئے وجے ہزارے ٹرافی کے میچ میں 10 رن پر8 وکٹ لئے، جو کہ ورلڈ ریکارڈ ہے۔ گزشتہ ریکارڈ راہل سانگھوی کے نام تھا، جنہوں نے 15 رن دے کر 8 وکٹ لئے تھے۔

ٹورنامنٹ کے دوسرے دن جھارکھنڈ کے اسپینر شہباز کا جادو دیکھنے کو ملا اور انہوں نے بہترین گیند بازی کرتے ہوئے 10 اوور میں صرف 10 رن دے کر 8 وکٹ لئے۔ قابل غور ہے کہ یہ فہرست اے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے اول گیند بازی ریکارڈ ہے۔

محض 10 رن دے کر لئے 8 وکٹ، شہباز ندیم نے بنایا ورلڈ ریکارڈ

شہباز ندیم

 

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز