نابالغ بچی نے دیا بچے کو جنم، سامنے آیا ریپ اورہوا یہ سنسنی خیز انکشاف، اڑ جائیں گے ہوش

ھوکے باز کی شکار ہوئی یہ نابالغ لڑکی اب انصاف کی گہار لگانے کیلئے سرکاری محکموں کے چکر کاٹ رہی ہے۔

Jan 11, 2019 10:39 AM IST | Updated on: Jan 11, 2019 11:00 AM IST

بہار کے سپول ضلع میں ایک نابالغ لڑکی کے ماں بن جانے سے علاقے میں جب کہرام مچا تو پیار اور شادی کاجھانسہ کئے جانے کامعاملہ سامنے آیا۔ دھوکے باز کی شکار ہوئی یہ نابالغ لڑکی اب انصاف کی گہار لگانے کیلئے سرکاری محکموں کے چکر کاٹ رہی ہے۔ معاملے کے مطابق پہلے ایک شخص نے متاثرہ کے ساتھ جبرا ریپ کرنے کی کوشش کی لیکن لڑکی کے چینخنے پر اس نے فریب کا جال پھینکا اور شادی کا وعدہ کیا پھر ایک سال تک یہ کہانی چلی۔

بتادیں کہ ملزم نے لڑکی کو شادی اور پیار کا جھانسہ دیا جھوٹے وعدے کئے۔ پھر لڑکی کا استعمال کرکے اس کو اس راہ پر لاکر کھڑا کر دیا ۔ آج متاثرہ انصاف پانے کیلئے دربدر بھٹ کرہی ہے سرکاری محکموں کے چکر لگارہی ہے۔

نابالغ بچی نے دیا بچے کو جنم، سامنے آیا ریپ اورہوا یہ سنسنی خیز انکشاف، اڑ جائیں گے ہوش

علامتی تصویر

لڑکی کا 4 سال تک یرغمال بناکر 2 بھائیوں نے کیا ریپ، کئی بار ہوئی حاملہ تو کرادیا اسقاط حمل

Loading...

ماں کو غیرمرد کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا تو آپا کھو بیٹھا نابالغ بیٹا، کر دیا یہ کام

Loading...