بہار : لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں این آئی اے نے اسٹوڈنٹ لیڈر دھنو راجا کو کیا گرفتار

قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے مشتبہ شدت پسندشیخ عبدالنعیم سے تعلق رکھنے والے کو پٹنہ سے دھنو راجا عرف بیدربخت کو گرفتار کر لیا۔

Dec 03, 2017 12:33 PM IST | Updated on: Dec 03, 2017 12:33 PM IST

گوپال گنج : قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے مشتبہ شدت پسندشیخ عبدالنعیم سے تعلق رکھنے والے کو پٹنہ سے دھنو راجا عرف بیدربخت کو گرفتار کر لیا۔این آئی اے کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 23 سالہ راجا بہار کے گوپال گنج کا اسٹوڈنٹ لیڈرہے۔ اسے پٹنہ میں این آئی اے کی خصوصی عدالت کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔ عدالت نے راجا کو پوچھ گچھ کے لئے 5 دسمبر تک کے ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ اسے 5 دسمبر کو دہلی میں واقع این آئی اے کی خصوصی عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

گرفتار کئے گئے اسٹوڈنٹ لیڈر پر دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے مشتبہ دہشت گرد شیخ عبدالنعیم عرف سہیل کو مدد دینے کا الزام ہے۔

بہار : لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں این آئی اے نے اسٹوڈنٹ لیڈر دھنو راجا کو کیا گرفتار

file photo

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز