بہار : روہتاس میں فوج میں بھرتی کے دوران بھگدڑ ، ایک نوجوان کی موت ، تین زخمی

بہار کے روہتاس ضلع کے ڈیہري میں فوج میں بھرتی کے دوران ہونے والی بھگدڑ میں آج ایک نوجوان کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

Jan 10, 2018 04:15 PM IST | Updated on: Jan 10, 2018 05:09 PM IST

سہسرام: بہار کے روہتاس ضلع کے ڈیہري میں فوج میں بھرتی کے دوران ہونے والی بھگدڑ میں آج ایک نوجوان کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ فوج میں بحالی کیلئے امیدواروں کو پریڈ گراؤنڈ میں بلایا جا رہا تھا تبھی اچانک بھگدڑ مچ گئی۔

اس حادثے میں گیا ضلع کے ایک امیدوار کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے،مرنے والے کی فوری شناخت نہیں کی جا سکی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو سہسرام صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بہار : روہتاس میں فوج میں بھرتی کے دوران بھگدڑ ، ایک نوجوان کی موت ، تین زخمی

روہتاس کے ڈیہري میں فوج میں بھرتی کے دوران بھگدڑ میں تین نوجوان زخمی ہو گئے۔فوٹو نیوز 18 ہندی ۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز