سرجن گھوٹالے کے ملزم ناظر کی موت، تیجسوی نے کہا وياپم سے بھی بڑا ہے سرجن گھوٹالہ

پٹنہ۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کے بیٹے اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے سرخیوں میں آئے سرجن گھوٹالے کے ملزم ناظر مہیش منڈل کی موت پر سوال کھڑا کرتے ہوئے آج کہا کہ اس گھوٹالے کا دائرہ مدھیہ پردیش کے مشہور ویاپم گھوٹالے سے بھی وسیع ہے۔

Aug 21, 2017 12:28 PM IST | Updated on: Aug 21, 2017 12:29 PM IST

پٹنہ۔  راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کے بیٹے اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے سرخیوں میں آئے سرجن گھوٹالے کے ملزم ناظر مہیش منڈل کی موت پر سوال کھڑا کرتے ہوئے آج کہا کہ اس گھوٹالے کا دائرہ مدھیہ پردیش کے مشہور ویاپم گھوٹالے سے بھی وسیع ہے۔ مسٹر یادو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر لکھا، "سرجن گھوٹالے میں گرفتار جنتا دل یونائٹیڈ لیڈر کے والد اور ملزم ناظر مہیش منڈل کی دیر رات جیل میں نازک حالات میں موت۔ ویاپم سے بھی بڑا گھوٹالہ ہے سرجن گھوٹالہ۔ "

وہیں، دوسری طرف آر جے ڈی سپريمو لالو یادو نے بھی گرفتار ناظر کی موت پر سوال اٹھاتے ہوئے ٹویٹ کیا، "سرجن گھوٹالے میں پہلی موت۔ 13 گرفتارہونے والوں میں سے ایک کی موت ۔ مہلوک بھاگلپور میں مسٹرنتیش کی پارٹی کے ایک بہت امیر لیڈر کا باپ تھا۔ "

سرجن گھوٹالے کے ملزم ناظر کی موت، تیجسوی نے کہا وياپم سے بھی بڑا ہے سرجن گھوٹالہ

تیجسوی یادو: فائل فوٹو

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز