آسام : کاٹن کالج کا طالب وحیدالرحمان لاپتہ ، شکایت درج ، پولیس نے شروع کی تلاش

May 12, 2017 12:42 PM IST | Updated on: May 12, 2017 12:42 PM IST

گوہاٹی: آسا م میں گوہاٹی کے ایک کالج کے تین طلبا کل سے لاپتہ ہیں۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ تینوں طلبا کے والدین نے پولیس میں الگ الگ شکایتیں درج کرائی ہیں۔ تین طالب علم وحید الرحمان، پارتھا مالی اور ٹونمائے کتھار کل صبح کالج کے لئے نکلے تھے۔ جب وہ شام تک نہیں لوٹے تو ان کے گھر والوں نے ان سے رابطہ کیا ۔

رابطہ نہ ہونے پر انہوں نے پولیس سے رسائی کی تینوں کاٹن کالج کے طلبا ہیں۔ لاپتہ ہوئے تمام طلبا گوہاٹی کے رہنے والے ہیں۔ پولیس نے اس حوالے سے معاملہ درج کرکے طلبہ کی تلاش شروع کردی ہے۔

آسام : کاٹن کالج کا طالب وحیدالرحمان لاپتہ ، شکایت درج ، پولیس نے شروع کی تلاش

file photo

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز