ایتھوپیا میں بس پہاڑ سے نیچے گری، 38 افراد ہلاک

مشرقی افریقہ میں واقع ملک ایتھوپیا میں آج ایک بس پہاڑ کی چوٹی سے نیچے گر گئی جس کی وجہ سے اس میں سوار 38 لوگوں کی موت ہوگئی۔

Mar 13, 2018 09:20 PM IST | Updated on: Mar 13, 2018 09:21 PM IST

جوہانسبرگ۔ مشرقی افریقہ میں واقع ملک ایتھوپیا میں آج ایک بس پہاڑ کی چوٹی سے نیچے گر گئی جس کی وجہ سے اس میں سوار 38 لوگوں کی موت ہوگئی۔

ایتھوپیا کی سرکاری خبررساں ایجنسی فانا براڈ کاسٹ کارپوریشن نے مقامی افسران کے حوالہ سے یہ اطلاع دی کہ اس حادثہ میں 28 مرد اور 10 خواتین کی موت ہوگئی۔ افسران نے مزید بتایا کہ یہ حادثہ امہارا ریاست کے ضلع لوگامبو میں پیش آیا ہے۔

ایتھوپیا میں بس پہاڑ سے نیچے گری، 38 افراد ہلاک

ایتھوپیا کی سرکاری خبررساں ایجنسی فانا براڈ کاسٹ کارپوریشن نے مقامی افسران کے حوالہ سے یہ اطلاع دی۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز