سیکس کی خواہش کوکم کرتی ہیں یہ چیزیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ کھان پان کی عادتوں کا بھی آپ کے رشتے پرگہرا اثرپڑتا ہے۔ آئیے  اس کے بارے میں جانتے ہیں۔

Aug 13, 2019 10:48 PM IST | Updated on: Aug 13, 2019 10:55 PM IST
سیکس کی خواہش کوکم کرتی ہیں یہ چیزیں

کپلس (جوڑے) میں کئی بارسیکس تعلقات میں دلچسپی کولے کرعلیحدگی تک کی نوبت آجاتی ہے۔ کئی بارساتھی کے ذریعہ پہل پراگلا پارٹنرموڈ نہیں ہے کہہ کرکنارہ کشی کرلیتا ہے۔ کچھ بارتویہ ٹھیک ہے، لیکن ہرباریہ بات آپ کےتعلقات کوبری طرح متاثرکرتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کھان پان کی عادتوں کا بھی آپ کےرشتے پرگہرا اثرپڑتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کیسے۔

چینی کے استعمال سے لوگوں کی سیکس ڈرائیوکم ہوجاتی ہے۔ دراصل اس کےاستعمال سے جسم میں بلڈ شوگرکی سطح بڑھ جاتی ہے، جس سے آپ کے تعلقات بنانے میں دلچسپی کم ہو جاتی ہے۔ کئی ایسے آئٹم ہوتے ہیں، جن میں چینی کی مقدارکم ہوتی ہے۔ سوڈا کولڈرنگس بھی کافی نقصاندہ ہیں۔

Loading...

heart-1137259_960_720

پروسیسڈ فوڈ کےاستعمال سے بھی کام کرنے خواہش میں کمی آتی ہے۔ دراصل، کھانے کی پروسیسنگ کےدوران اس کی غذائیت سےمتعلق اجزا تباہ ہوجاتے ہیں۔ ان غذائی اجزاء میں وہ نیوٹری اینٹس ہونے ہیں، جو لوگوں میں تعلقات بنانے کی خواہش کے لئے ذمہ دار ہوتے ہیں۔  بسکٹ، بریڈ اورکوکیز اس کلاس میں آتے ہیں۔ مسالے داراوربہت زیادہ تیل والے کھانا کھانے سے بھی سیکس ڈرائیو پربرا اثرپڑتا ہے۔ دراصل ان کےاستعمال سے جنسی اعضاء سے ایک عجیب سے خوشبو آتی ہے۔ اس لئے کھانے میں کافی، پیاز، لہسن اوراچارکا بھی استعمال کم کرنا چاہئے۔

Loading...