کٹرینہ کیف کے ساتھ سڑک پر بد تمیزی ، لوگوں نے دی اچھا رویہ اختیار کرنے کی صلاح ، دیکھیں ویڈیو

دی بینگ ٹور کی وجہ سے مسلسل مصروف کٹرینہ کیف کو حال ہی میں کچھ مداحوں کی بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑگیا ۔

Jul 12, 2018 05:04 PM IST | Updated on: Jul 12, 2018 05:13 PM IST

دی بینگ ٹور کی وجہ سے مسلسل مصروف کٹرینہ کیف کو حال ہی میں کچھ مداحوں کی بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑگیا ۔ فینس کی اس حرکت کی وجہ سے کٹرینہ کیف کافی رنجیدہ بھی نظر آئیں ۔ یہ واقعہ کناڈا کے وینکوور شہر میں پیش آیا ۔

کٹرینہ کی جلد بازی کی وجہ سے کچھ فینس ان کے خلاف ہوٹنگ شروع کردیتے ہیں ۔ ان میں خواتین فینس کی آواز زیادہ سنائی پڑتی ہے۔ اسی درمیان بھیڑ میں سے ایک آواز آتی ہے کہ ہم تہمارے ساتھ تصویر نہیں کلک کروانا چاہتےہیں ۔ بار بار اسی طرح کی بات سننے پر جب کٹرینہ پیچھے مڑتی ہیں ، تو انہیں بہتر رویہ کا مشورہ ملنے لگتا ہے ۔

کٹرینہ کیف کے ساتھ سڑک پر بد تمیزی ، لوگوں نے دی اچھا رویہ اختیار کرنے کی صلاح ، دیکھیں ویڈیو

کٹرینہ کیف ۔ فائل فوٹو

Loading...

ایک طرف جہاں یہ سب چل رہا تھا تو وہیں کچھ لگ کٹرینہ کے ساتھ تصویر لینے کیلئے بھی رکے ہوئے تھے ۔ کٹرینہ بھی آرام سے ان کیلئے رکیں اور سیلفی لے کر آگے بڑھ گئیں ۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز