واشنگٹن: امریکہ میں ٹنیسی ریاست کی راجدھانی ناشویلے کے ایک چرچ میں ایک بندوق بردار نے گولی باری کی جس میں ایک خاتون کی موت ہوگئی اور کم سے کم چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ناشویلے پولیس محکمہ نے بتایا کہ کل برنیٹ چیپل چرچ میں گولی باری ہوئی جس میں ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو استپال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ناشویلے کے محکمہ فائر کے ترجمان نے کہا کہ زخمیوں میں ایک شخص کی عمر تقریباً 60 برس سے زائد ہے۔
Loading...
