ٖٖٖفلسطینی کو قتل کرنے والے اسرائیلی فوجی کو 18 ماہ قید کی سزا

Feb 21, 2017 09:55 PM IST | Updated on: Feb 21, 2017 09:55 PM IST

تل ابیب ۔ مقبوضہ غرب اردن میں معذور فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے اسرائیلی فوجی کو آج محض 18 ماہ قید کی سزا ہوئی ہے۔ ایک فوجی عدالت نے سارجنٹ ایلور ازاریا کو قتل کا مجرم ٹہرایا تھا۔ اس جرم میں زیادہ سے زیادہ 20 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے ۔

مگر استغاثہ نے ہی صرف تین سے 5 سال سزا کی مانگ کی تھی۔ فلسطینی کو قتل کرنے کا واقعہ عبران میں مارچ 2016 میں پیش آیا تھا۔

ٖٖٖفلسطینی کو قتل کرنے والے اسرائیلی فوجی کو 18 ماہ قید کی سزا

اسرائیلی فوجی سارجنٹ ایلور ازاریا

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز