گروہی جنگ میں میکسیکو ریاستوں میں 12 افراد جاں بحق

Sep 14, 2017 01:45 PM IST | Updated on: Sep 14, 2017 01:45 PM IST

میکسیکو سٹی۔  میکسیکو کی دو ریاستوں میں حریف گروہوں کے درمیان لڑائی میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سرکاری بیان میں بتایا گیا کہ اس سال میں قتل کے ریکارڈ میں اضافہ ہوا ہے۔ ریاستی استغاثہ آفس کے حکام کے مطابق گزشتہ منگل کو مرکزی گوانجوآٹو کے دارالحکومت میں ایک بار پانچ افراد گو گولی مار کر قتل کردیا گیا جبکہ مغرب ساحل والی ریاست میچوآکن کی دو جگہوں سے سات لوگوں کی لاشیں ملی ہیں۔

میچوآکن کے استغاثہ آفس نے بتایا کہ ڈگ گروہ کے ارواپن کو نزدیک انگوہوان میں ایک خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں ملیں ۔ اس سال گوانجوآٹو ریاست میں تشدد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

گروہی جنگ میں میکسیکو ریاستوں میں 12 افراد جاں بحق

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز