Live Results Assembly Elections 2018

پوتی کر رہی تھی ایسا ڈانس کی آخر میں ’یہ‘ کرنے پر مجبور ہوئی دادی

ایک سوشل میڈیا صارف مریم علی نےاپنا اور اپنی دادی کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جسے اب تک 1.27 ملین بار دیکھا جا چکا ہے

Oct 11, 2018 09:25 AM IST | Updated on: Oct 11, 2018 03:29 PM IST

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں کوئی بھی آسانی سے مشہور ہو سکتا ہے۔ اسی طرح ایک سوشل میڈیا صارف مریم علی نےاپنا اور اپنی دادی کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جسے اب تک 1.27 ملین بار دیکھا جا چکا ہے۔

مریم نے یہ ویڈیو اپنی دادی کے ساتھ بنایا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ اپنی دادی کے ساتھ کھڑی ہو کر مستی سے ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ وہ پورے وقت آپ کو رقص کرتی دکھیں گی۔ آپ کے من میں آئےگا کہ ضرور ویڈیو میں آخر میں انہیں اپنی دادی سے طمانچہ پڑنے والا ہے۔ لیکن جو ہوتا ہے اسے دیکھ کر تو خود مریم بھی حیران رہ گئی۔ جی ہاں کافی دیر تک پوتی کو اس طرح ڈانس کرتے دیکھ آخر میں دادی بھی اس کے ساتھ ڈانس کرنے لگتی ہیں۔

پوتی کر رہی تھی ایسا ڈانس کی آخر میں ’یہ‘ کرنے پر مجبور ہوئی دادی

وائرل ویڈیو

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز