ممبئی حج ہاوس مسجد کے سابق امام کو بامبے ہائی کورٹ سے راحت

حج ہاوس مسجد کے سابق امام مولانا غلام یحییٰ کے خلاف بامبے ہائی کورٹ نے عرضی کرتے ہوئے نچلی عدالت کے فیصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے اس معاملہ پر سماعت کرنے سے انکا ر کر دیا ہے۔

Jun 12, 2018 10:11 PM IST | Updated on: Jun 13, 2018 09:43 AM IST

حج ہاوس مسجد کےسابق امام مولانا غلام یحییٰ کے خلاف بامبے ہائی کورٹ نے عرضی کرتے ہوئے نچلی عدالت کے فیصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے اس معاملہ پر سماعت کرنے سے انکا ر کر دیا ہے۔ قابل ذکر ہےکہ مولانا غلام یحییٰ پر 2006 میں کشمیر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام تھا۔ لیکن سیشن کورٹ نے مولانا کو باعزت بری کرتے ہوئے کشمیر سے تعلق رکھنے والے چار نوجوانوں کو سزا سنائی تھی۔

مولانا یحییٰ کا کہنا ہےکہ اس مقدمہ کی وجہ سے ان کے قیمتی سال برباد ہوئے ہیں اور ان  کے اہل خانہ کو مختلف دشواریوں  کا سامنا کرنا پڑا ہےاور اس کی وجہ سے انہیں معاوضہ ملنا چاہئے۔

ممبئی حج ہاوس مسجد کے سابق امام کو بامبے ہائی کورٹ سے راحت

 

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز