میکسیکو میں ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، سات کی موت

Oct 07, 2017 04:05 PM IST | Updated on: Oct 07, 2017 04:05 PM IST

میکسیکو سٹی۔ میکسیکو کے ڈورنگو میں فوج کے ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کے شکارہوجانے سے اس میں سوار سات لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگر شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ وزارت دفاع نے آج ایک بیان میں کہا کہ بیل 412 ماڈل کا ایک ہیلی کاپٹر ڈورنگو سے چار کلو میٹر دور شمال میں ایک مشقی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا۔

حادثہ میں ایک شخص کو بچا لیا گیا ہے اور اسے نازک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ باقی سات افراد کی لاشیں تلاش جارہی ہیں۔ فوج حادثہ کی تفتیش کررہی ہے۔

میکسیکو میں ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، سات کی موت

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز