مجھے لگتا ہے بغدادی اب بھی زندہ ہے: میٹس

Jul 22, 2017 12:52 PM IST | Updated on: Jul 22, 2017 12:52 PM IST

واشنگٹن۔  امریکی وزیر دفاع جم میٹس کا خیال ہے کہ داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی ابھی زندہ ہے۔ اس سے پہلے سیرین ابزرویٹري فار ہیومن رائٹس نے بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔ لیکن مغربی اور عراقی حکام نے اسے ماننے سے انکار کر دیا تھا۔

میٹس نے پینٹاگون میں صحافیوں سے کہا، "مجھے لگتا ہے کہ وہ زندہ ہے۔ میں اسی وقت یقین کروں گا جب یہ معلوم ہوگا کہ ہم نے اسے مار دیا ہے ۔ ہمارا اب بھی خیال ہے کہ وہ زندہ ہے۔

مجھے لگتا ہے بغدادی اب بھی زندہ ہے: میٹس

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز