ڈیل اسٹین نے سریش رائناکو کیا بولڈ : آشیش نہرا نے کچھ ایساکیاکہ لوگ رہے گئے حیران – News18 Urdu

ڈیل اسٹین نے سریش رائناکو کیا بولڈ : آشیش نہرا نے کچھ ایساکیاکہ لوگ رہے گئے حیران

سوشل میڈیاپروائرل ہواویڈیو

Apr 22, 2019 12:39 PM IST | Updated on: Apr 22, 2019 12:39 PM IST

بنگلورو کے چیناسوامی اسٹیڈیم میں چنئی سپرکنگس اوررائلس چیلنچرس بنگلورو کے درمیان کھیل گئے میچ میں جنوبی آفریقہ کے بولرڈیل اسٹین نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔ ڈیل اسٹین نے میج کے پہلے اوور میں ہی سریش رائنا کو بولڈ کردیا۔ رائلس چیلنچرس بنگلورو کے کپتان وہراٹ کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں نے ڈیل اسٹین کی اس کامیابی پرخوشی کا اظہارکیا۔

وہیں دوسری جانب پویلین میں بیٹھ کرمیچ کا مشاہدہ کرنے والے آشیش نہرا نے کچھ ایسا کیاکہ اب وہ سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین کے نشانہ پر ہیں۔ آپ بھی یہاں دیکھیں پورا ویڈیو

ڈیل اسٹین نے سریش رائناکو کیا بولڈ : آشیش نہرا نے کچھ ایساکیاکہ لوگ رہے گئے حیران

Loading...