ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کیلئے اچھی خبر ، دوبارہ گیند بازی کرتا ہوا نظر آیا یہ بڑا کھلاڑی– News18 Urdu

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کیلئے اچھی خبر ، دوبارہ گیند بازی کرتا ہوا نظر آیا یہ بڑا کھلاڑی

شول میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جارہی ہے ، جس میں انگلینڈ میں موجود محمد حفیظ اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ گیند بازی کی پریکٹس کرتےہوئے نظرآرہے ہیں ۔ اس کے ساتھ تھ ہی حفیظ فیلڈنگ اور بیٹنگ کی بھی پریکٹس کر رہے ہیں۔

Apr 26, 2019 08:48 PM IST | Updated on: Apr 26, 2019 08:48 PM IST

پاکستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوںانگلینڈ کے دورہ پر ہے ، جہاں وہ ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی ۔ یہی نہیں پاکستانی ٹیم میگا ایونٹ سے قبل کئی پریکٹس میچ بھی کھیلے گی ۔تاہم ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم اور انتظامیہ کیلئے اچھی خبر سامنےآرہی ہے ۔ پاکستان کے تجربہ کار بلےباز محمد حفیظ اب گیند بازی کیلئے بھی فٹ ہوتے ہوئے نظرآرہے ہیں ۔

شول میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جارہی ہے ، جس میں انگلینڈ میں موجود محمد حفیظ اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ گیند بازی کی پریکٹس کرتےہوئے نظرآرہے ہیں ۔ اس کے ساتھ تھ ہی حفیظ فیلڈنگ اور بیٹنگ کی بھی پریکٹس کر رہے ہیں۔

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کیلئے اچھی خبر ، دوبارہ گیند بازی کرتا ہوا نظر آیا یہ بڑا کھلاڑی

پاکستانی ٹیم ( فوٹو کریڈٹ : پی سی بی ٹویٹر)۔

خیال رہے کہ محمد حفیظ ورلڈکپ میں پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ثابت ہو سکتے ہیں جو ناصرف کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ ضرورت پڑنے پر بہترین اسپن گیند بازی بھی کرسکتے ہیں اور ماضی میں کئی اہم مواقع پر انہوں نے اپنی گیند بازی کے جوہر کو دکھابھی رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : محمد عامر کو لے کر پاکستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دیا بڑا بیان ، جان کر فینس ہوجائیں گے خوش !۔

 

Loading...