کینیا میں عمارت گرنے سے 15 افراد لاپتہ– News18 Urdu

کینیا میں عمارت گرنے سے 15 افراد لاپتہ

نیروبي۔ کینیا کی راجدھانی نیروبی میں آج ایک کثیرمنزلہ عمارت گر جانے سے تقریباً 15 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بچاؤ ٹیم کے حکام نے یہ اطلاع دی ہے۔

Jun 13, 2017 05:27 PM IST | Updated on: Jun 13, 2017 05:27 PM IST

نیروبي۔  کینیا کی راجدھانی نیروبی میں آج ایک کثیرمنزلہ عمارت گر جانے سے تقریباً 15 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بچاؤ ٹیم کے حکام نے یہ اطلاع دی ہے۔

کینیا ریڈكراس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اطلاع جاری کی ہے کہ مشرقی نیروبی کے ایک رہائشی علاقے میں ایک سات منزلہ عمارت گر گئی۔ اس عمارت میں رہنے والے 15 لوگوں کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔

کینیا میں عمارت گرنے سے 15 افراد لاپتہ

Loading...

Loading...