عراق میں کار بم دھماکہ میں 10 افراد ہلاک– News18 Urdu

عراق میں کار بم دھماکہ میں 10 افراد ہلاک

بغداد۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کے بھيڑبھاڑ والے ضلع الصدر سٹی میں آج ایک گاڑی میں دھماکے ہونے سے کم از کم 10 لوگوں کی موت ہو گئی اور 35 دیگر زخمی ہو گئے۔

Jan 02, 2017 02:50 PM IST | Updated on: Jan 02, 2017 03:47 PM IST

بغداد۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کے بھيڑبھاڑ والے ضلع الصدر سٹی میں آج ایک گاڑی میں دھماکے ہونے سے کم از کم 10 لوگوں کی موت ہو گئی اور 35 دیگر زخمی ہو گئے۔

پولس اور طبی ذرائع نے اس دھماکے کی اطلاع دی۔فی الحال کسی تنظیم نے اس دھماکے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

عراق میں کار بم دھماکہ میں 10 افراد ہلاک

رائٹرز

دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش) عراق میں ایسی واردات کو انجام دیتی رہی ہے۔ گزشتہ ہفتہ بھی شہر کے مختلف علاقوں میں ہو نے والے دھماکوں میں 29 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔

Loading...