مریم نواز کا الزام: جیل میں نواز شریف کی صحت خراب، نہیں کرایا جا رہا بہتر علاج

مریم نواز کے الزاموں پر لاہور کے کوٹ لکھ پت جیل کے ترجمان نے کہا کہ جیل کے ڈاکٹروں نے نواز شریف کی جانچ کی ہے اور ان کی صحت ٹھیک ہے۔

Jan 12, 2019 11:47 AM IST | Updated on: Jan 12, 2019 11:49 AM IST

پاکستان کی ایک جیل میں بند سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بگڑ گئی ہے۔ ان کی بیٹی مریم نواز نے جمعہ کو یہ دعوی کیا اور الزام لگایا کہ جیل انتظامیہ ان کے کارڈیولوجسٹ کو جیل میں ان کی جانچ نہیں کرنے دے رہا ہے۔

مریم نواز نے ٹویٹ کرکے کیا کہ  'نواز شریف کے کارڈیولوجسٹ پورے دن ان تک پہنچنے کی کوشش کرتے رہے لیکن اجازت نہیں دی گئی۔ ان کی ان ڈاکٹروں سے جانچ کی ضرورت ہے جنہیں ان کے اس پیچیدہ مرض کے بارے میں مکمل جانکاری ہے'۔

مریم نواز کا الزام: جیل میں نواز شریف کی صحت خراب، نہیں کرایا جا رہا بہتر علاج

مریم نواز اور نواز شریف : فائل فوٹو

مریم نواز کے الزاموں پر لاہور کے کوٹ لکھ پت جیل کے ترجمان نے کہا کہ جیل کے ڈاکٹروں نے نواز شریف کی جانچ کی ہے اور ان کی صحت ٹھیک ہے۔

Loading...