آئی پی ایل 2018 : دلچسپ مقابلہ میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے سن رائزرس کو 14 رنوں سے ہرایا

May 17, 2018 11:51 PM IST | Updated on: May 17, 2018 11:51 PM IST

آئی پی ایل سیزن 11 کے ایک میچ میں اے بی ڈیویلئرس اور معین علی کی شاندار بلے بازی کی بدولت رائل چیلنجرس بنگلورو نے سن رائزرس حیدرآباد کو 14 رنوں سے ہرادیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگلورو نے مقررہ 20 اوورس میں 218 رنوں کا ہمالیائی اسکور بنایا ، جس کے جواب میں حیدر آباد کی ٹین 3 وکٹ کے نقصان پر مقررہ 20 اوورس میں 204 رن ہی بناسکی۔

بنگلور کی طروف سے وراٹ پارتھیو پٹیل نے ایک رن ، کوہلی نے 12 رن ، ڈیویلیئرس نے 69 رن ، معین علی نے 65 رن ، گرانڈہوم نے 40 رن ، مندیپ سنگھ نے چاررن اور سرفراز خان نے 22 رن بنائے ۔ رن رائزرس کی طرف سے سندیپ شرما نے ایک وکٹ ، راشد خان نے تین وکٹ اور سدارتھ کول نے دو وکٹ لئے۔

آئی پی ایل 2018 : دلچسپ مقابلہ میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے سن رائزرس کو 14 رنوں سے ہرایا

تعاقب کرنے اتری سن رائزرس کی طرف سے شیکھر دھون نے 18 رن ، الیکس ہیلس نے 37 رن ، کپتان ولیمسن نے 81 رن ، منیش پانڈے نے 62 رن اور دیپک ہوڈا نے ایک رن بنائے ۔ بنگلورو کی طرف سے چہل ، سراج اور معین علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز