عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کا تلعفر میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس کو شکست دینے کا اعلان

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کے تلعفرسمیت شمالی ننویح صوبے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے دہشت گردوں پر فتح حاصل کرنے کا کل اعلان کیا

Sep 01, 2017 01:17 PM IST | Updated on: Sep 01, 2017 01:17 PM IST

بغداد : عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کے تلعفرسمیت شمالی ننویح صوبے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے دہشت گردوں پر فتح حاصل کرنے کا کل اعلان کیا ۔

امریکی حمایت یافتہ گروپ کے موصل پر قبضہ کرنے کے بعد اس نے اپنا اگلا ہدف تلعفر کو بنا دیا تھا، جہاں 2014 ء میں آئی ایس نے عراق اور شام کے بعض حصوں کو ملاکر خلافت کا اعلان کیا تھا۔

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کا تلعفر میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس کو شکست دینے کا اعلان

مسٹر عبادی نے اپنے بیان میں کہا، ’’تلعفر آزاد ہو گیا ہے۔ ہم آئی ایس کے دہشت گردوں سےکہنا چاہتے ہیں جہاں بھی تم ہو ہم تمہارے لئے آ رہے ہیں۔ تمہارے پاس ہتھیارڈالنے یا مرنے کے علاوہ کوئی متبادل نہیں ہے‘‘۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز