حیدر العبادی نے ملک سے آئی ایس کو نکالنے کا عزم کیا

دبئی۔ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے قبضے سے ملک کو پاک کرنے کا عزم کیا ہے۔

Aug 17, 2017 05:51 PM IST | Updated on: Aug 17, 2017 05:51 PM IST

دبئی۔  عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے قبضے سے ملک کو پاک کرنے کا عزم کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کل ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عراقی فوج آئی ایس کے خلاف نئے سرے سے حملہ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے ہاتھ میں ایک انچ نہیں چھوڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسیز دہشت گردوں کے خلاف حملے کی تیاری میں مصروف ہیں جس کے سبب فوجی مہم میں تاخیر ہو رہی ہے۔

حیدر العبادی نے ملک سے آئی ایس کو نکالنے کا عزم کیا

علامتی تصویر: تصویر ٹوئٹر

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز