Live Results Assembly Elections 2018

ملک شام کے شہر القریتین پر داعش نے کیاقبضہ

شدت پسند تنظیم داعش نے ملک شام میں حمص صوبہ کے شہر القریتین پر دوبارہ قبضہ کرلیاہے ۔

Oct 01, 2017 07:21 PM IST | Updated on: Oct 01, 2017 07:21 PM IST

بیروت: شدت پسند تنظیم داعش نے ملک شام میں حمص صوبہ کے شہر القریتین پر دوبارہ قبضہ کرلیاہے ۔ سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق داعش نے دمشق سے 120کلومیٹر شمال مشرق میں واقع شامی شہر القریتین کو ایک بار پھر اپنے قبضہ میں لےلیا ہے ۔شامی فوج کی طرف سے اس معاملہ میں کوئی ردعمل ظاہرنہیں کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ شامی فوج نے چھ ماہ قبل ہی القریتین سے داعش کو پیچھے دھکیل کر شہر پر کنٹرول حاصل کرلیا تھا۔

Loading...

ملک شام کے شہر القریتین پر داعش نے کیاقبضہ
Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز