آئی ایس کے قبضے میں رہنے والے 8 لبنانی فوجیوں کی موت

Aug 28, 2017 01:05 PM IST | Updated on: Aug 28, 2017 01:05 PM IST

بیروت۔  لبنان کی داخلی سلامتی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ 2014 سے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے قبضے میں رہنے والے آٹھ لبنانی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ جنرل عباس ابراہیم نے کہاکہ فوج نے اب تک چھ فوجیوں کی لاشیں نکالی ہیں۔

حالانکہ انہوں نے کہا کہ شناخت کی توثیق کیلئے ان کا ڈی این اے ٹسٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ آئی ایس نے 2014 میں نو لبنانی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا تھا، جو اب تک لاپتہ تھے۔

آئی ایس کے قبضے میں رہنے والے 8 لبنانی فوجیوں کی موت

فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز