اٹلی میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک

روم۔ اٹلی میں شمالی شہر ویرونا کے نزدیک واقع ایک شاہراہ پرکل رات ہنگری کے اسکولی طلبہ کو لے کر آرہی ایک بس کے حادثے کے شکار ہونے سے 16لوگوں کی موت ہوگئی۔

Jan 21, 2017 07:08 PM IST | Updated on: Jan 21, 2017 07:08 PM IST

روم۔ اٹلی میں شمالی شہر ویرونا کے نزدیک واقع ایک شاہراہ پرکل رات ہنگری کے اسکولی طلبہ کو لے کر آرہی ایک بس کے حادثے کے شکار ہونے سے 16لوگوں کی موت ہوگئی۔

شاہراہ پولیس کے چیف گیرولامو نے آج بتایا کہ ہلاک شدگان میں زیادہ تر ہنگری کے طالب علم ہیں۔حادثے میں کچھ ٹیچر اور بچوں کے گھروالے بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

اٹلی میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک

علامتی تصویر: اے پی فوٹو

کوریئرے ڈیلا سیرا روزنامے کی ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ ملبے سے سات لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔ اٹلی کی میڈیا نے بتایا کہ بس ہنگری سے طلبہ کو لے کر آرہی تھی۔ طلبہ کی عمر 14سے 18سال کے درمیان ہے۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز