Live Results Assembly Elections 2018

مضبوط دباؤ کے ذریعہ شمالی کوریا کی پالیسی میں تبدیلی لانا ضروری: آبے

ٹوکیو۔ جاپان کے وزیر اعظم شنجو آبے نے آج کہا کہ پہلے سے زیادہ دباؤ ڈال کر شمالی کوریا کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا ضروری ہے۔

Sep 12, 2017 04:39 PM IST | Updated on: Sep 12, 2017 04:39 PM IST

ٹوکیو۔ جاپان کے وزیر اعظم شنجو آبے نے آج کہا کہ پہلے سے زیادہ دباؤ ڈال کر شمالی کوریا کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا ضروری ہے۔ مسٹر آبے نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جاپان بین الاقوامی برادری کے ساتھ قریبی تعاون کے ذریعے شمالی کوریا کی پالیسیوں میں تبدیلی لانے کی قیادت کرنا چاہتا ہے۔

اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے اتفاق رائے سے شمالی کوریا کے خلاف پیر کو تین ستمبر کو چھٹے اور انتہائی طاقتور ایٹمی ٹیسٹ کے سلسلے میں کپڑا برآمدات پر پابندی اور کچے تیل کے درآمدات کو کیپنگ کردیا ہے۔

مضبوط دباؤ کے ذریعہ شمالی کوریا کی پالیسی میں تبدیلی لانا ضروری: آبے

جاپان کے وزیر اعظم شنجو آبے: فائل فوٹو۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز