جیوآفر: ون پلس 6 ٹی اورجیوکا زبردست آفر5400 کا انسٹینٹ کیش بیک ملے گا، پری بکنگ پربھی زبردست آفر

پلان میں صارفین کوان لمیٹیڈ وائس کال، ایس ایم ایس، جیو کے پریمیم اپلی کیشنزتک پہنچ کے ساتھ ساتھ 28 دن تک روزانہ 3 جی بی 4 جی ڈیٹا ملے گا۔

Oct 30, 2018 11:10 AM IST | Updated on: Oct 30, 2018 11:10 AM IST

جوبھی لوگ تیوہارکے اس موسم میں نیا اسمارٹ فون خریدنے کی پلاننگ کررہے ہیں، ان کے لئے پریمیم اسمارٹ فون برانڈ ون پلس اورجیوایک شاندارآفرلے کرآئے ہیں۔ موبائل کمپنی ون پلس اورجیونے ایک اہم شراکت کا اعلان کیا ہے۔

اس کے ذریعہ لوگوں کو بہترہائی اسپیڈ ڈیٹا ایکسپیرینس اورون پلس، جیو کے صارفین کو کسٹمرفرینڈلی آفردستیاب کرایا جائے گا۔  ون پلس 6 ٹی اورجیو کے سبھی صارفین کے لئے شاندارجیو ون پلس 6 ٹی ان لاک دی اسپیڈ آفرآیا ہے۔

جیوآفر: ون پلس 6 ٹی اورجیوکا زبردست آفر5400 کا انسٹینٹ کیش بیک ملے گا، پری بکنگ پربھی زبردست آفر

فائل فوٹو

Loading...

یہ آفراپنی طرح کا پہلا اورمنفرد ہے۔ اس میں صارفین کو 229 روپئے کا پہلا آفرہے۔ اس میں صارفین کو 299 روپئے کا پہلا پریپیڈ ریچارج کرانے پر5400 روپئے کا انٹرنیٹ کیش بیک ملے گا۔ جوبھی لوگ اس آفرکا فائدہ اٹھائیں گے، انہیں یہ کیش بیک 150 روپئے کے 36 واوچرس کی شکل میں مائی جیوایپ میں ملے گا۔ صارفین ان واوچرس کو 299 روپئے کے ریچارج پررڈیم کرا سکیں گے، جس سے ریچارج کی قیمت صرف 149 روپئے رہ جائے گی۔

اس پلان میں صارفین کولا محدود (ان لمیٹیڈ) وائس کال، ایس ایم ایس، جیو کے پریمیم اپلی کیشنزتک پہنچ کے ساتھ  ساتھ 28 دن تک روزانہ 3 جی بی 4 جی ڈیٹا ملے گا۔  جیو ون پلس 6 ٹی ان لاک دی اسپیڈ آفر، ون پلس 6 ٹی خریدنے والے جیو کے موجودہ اورسبھی نئے صارفین کے لئے دستیاب ہوگا۔ صارفین ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ جیو ڈاٹ کام، ریلائنس ڈیجیٹل اسٹورس، مائی جیواسٹورس، جیوریٹیلس اورمائی جیوایپ پر299 روپئے کے پہلے پریپیڈ ریچارج کے ساتھ آفرکا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ون پلس 6 ٹی، ریلائنس ڈیجیٹل کے اسٹورس پردستیاب ہوگا۔

ون پلس 6 ٹی، 30 اکتوبر 2018 کو رات 8:30 بجے ہندوستان  میں دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی اسپورٹس کمپلیکس کے کے ڈی زیڈ بلیو اسٹیڈیم میں میں لانچ ہوگا۔ سبھی آن لائن اورآف لائن چینلس پرون پلس 6 ٹی کی سیل 2 نومبر2018 سے شروع ہوگی۔  ون پلس 6 ٹی ایکسکلوزیو طورپرامیزن انڈیا کی ویب سائٹ پر ون پلس 6 ٹی کی سیل یکم نومبرسے شروع ہوجائے گی۔ لانچ آفرکےتحت آئی سی آئی سی آئی بینک کے کریڈٹ کارڈ اورڈیبٹ کارڈ، سٹی بینک کے کریڈٹ کارڈ پرامیزن 2000 روپئے کا انسٹینٹ ڈسکاونٹ دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اتراکھنڈ انویسٹرس سمٹ 2018 : دیو بھومی کو ڈیجیٹل دیو بھومی بنائے گا "جیو "۔

یہ بھی پڑھیں:   انتظار ختم ، جیو فون 2 کی فلیش سیل کل سے ہوگی شروع ، ایسے کرسکتے ہیں آپ خریداری

یہ بھی پڑھیں:         ریلائنس جیو اور ایس بی آئی میں ہوئی شراکت داری، صارفین کو ہوگا بڑا فائدہ

یہ بھی پڑھیں:                خوشخبری، جیو کے سبھی فون میں ملے گا واٹس ایپ، فیس بک اور یوٹیوب

یہ بھی پڑھیں:                جیو - اوپو مانسون آفر : 3200 جی بی ڈیٹا کے ساتھ ملے گا 4900 روپے کا کیش بیک

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز