کون بنے گا کروڑپتی کا ترک میں بھی جلوہ، اس آسان سوال کی وجہ سے ٹرول ہو گئی امیدوار

کون بنے گا کروڑپتی امریکی شو ’ہو وانٹس ٹو بی ملینئر‘ پر مبنی ہے۔ دنیا بھر میں کئی حصوں ممالک میں یہ شو منعقد ہوتا ہے۔

Aug 10, 2018 02:49 PM IST | Updated on: Aug 10, 2018 03:11 PM IST

کون بنے گا کروڑپتی امریکی شو ’ہو وانٹس ٹو بی ملینئر‘ پر مبنی ہے۔ دنیا بھر کے کئی ممالک میں یہ شو منعقد ہوتا ہے۔ ترک میں بھی لوگ اس کا حصہ بننا اور اسے دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ حال ہی میں شو کا ایک اپیسوڈ ٹی وی پر آیا جس کا خوب ذکر ہو رہا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ ایک کنٹیسٹنٹ جو آسان سے سوال کی وجہ سے ٹرول ہو گئی۔شو کے اپیسوڈ میں 26 سالہ سو عایام ہاٹ سیٹ پر بیٹھی تھیں۔ چوتھا سوال تین ہزار ترکش لیرا کے لئے تھا۔ ان سے سوال پوچھا گیا کہ گریٹ وال آف چائنا کہا ہے؟ اس کےلئے ان کے سامنے چار آپشن پیش کئے گئے، چین، ہندوستان، جنوبی کوریہ اور جاپان۔

اس سوال پر جواب پانچوی پاس بھی دے دیگا۔ جسے اس کے بارے میں نہیں پتہ ہوگا، وہ بھی اتنا تو اندازہ لگا ہی سکتا ہے کہ گریٹ وال آف چائنا، چائنا میں ہی ہوگا۔  مگر استانبول کی اکونامسٹ گریجوئٹ سو نے اس کا جواب دینے کے لئے دو لائف لائن ’ آڈیئنس پول اور ‘ فون آ فرنڈ‘ کا استعمال کرنا پڑا۔

کون بنے گا کروڑپتی کا ترک میں بھی جلوہ، اس آسان سوال کی وجہ سے ٹرول ہو گئی امیدوار

ترک کون بنے گا کروڑپتی

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز