Live Results Assembly Elections 2018

لبنان : فوج پر حملہ کے ملزم عالم دین شیخ احمد الاثیر کو سزائے موت ، گلوکار فدیل شاکر کو 15سال کی قید

لبنان کی ایک عدالت نے فوج پر حملے کے قصوروار ایک سخت گیر عالم دین شیخ احمد الاثیر کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔

Sep 29, 2017 12:24 PM IST | Updated on: Sep 29, 2017 12:25 PM IST

بیروت: لبنان کی ایک عدالت نے فوج پر حملے کے قصوروار ایک سخت گیر عالم دین شیخ احمد الاثیر کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شیخ الاثیرسمیت 38 لوگوں کو جون 2013 میں لبنانی فوجیوں کا قتل کرنے کے الزام میں 2015 میں فرضی پاسپورٹ کے ساتھ بیروت ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔شیخ الاثیر اور ان کی حمایت کرنے والوں کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں لبنان کے 18فوج ہلاک ہوئے تھے۔ فوج نے عالم دین شیخ الاثیر کے بھائی سمیت دو دیگر لوگوں کو بھی موت کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ سابق گلوکار فدیل شاکر کو 15سال اور 30دیگر قصورواروں کو تاحیات قید کی سزا سنائی ہے۔

Loading...

لبنان : فوج پر حملہ کے ملزم عالم دین شیخ احمد الاثیر کو سزائے موت ، گلوکار فدیل شاکر کو 15سال کی قید

شیخ احمد الاثیر۔ فوٹو : اے ایف پی

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز