Live Results Assembly Elections 2018

یروشلم اسرائیل کی راجدھانی : ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف امریکہ پر اقتصادی پابندیاں لگائے عرب ممالک : لبنان

لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسل نے کل کہا کہ امریکہ کو اپنے سفارت خانے اسرائیل سے يروشلم لے جانے سے روکنے کے لئے اقتصادی پابندیاں لگانے پر عرب ممالک کو غور کرنا چاہئے۔

Dec 10, 2017 12:07 PM IST | Updated on: Dec 10, 2017 12:07 PM IST

قاہرہ: لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسل نے کل کہا کہ امریکہ کو اپنے سفارت خانے اسرائیل سے يروشلم لے جانے سے روکنے کے لئے اقتصادی پابندیاں لگانے پر عرب ممالک کو غور کرنا چاہئے۔ قاہرہ میں عرب لیگ کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں مسٹر باسل نے کہا -’’ اس فیصلہ کے خلاف سفارتی اقدامات کے آغاز کے بعد سیاسی، اقتصادی اور مالی پابندی ضرور لگایا جانا چاہئے‘‘۔

Loading...

یروشلم اسرائیل کی راجدھانی : ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف امریکہ پر اقتصادی پابندیاں لگائے عرب ممالک : لبنان
Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز