سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اگلے ہفتہ وہائٹ ہاوس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے کریں گے ملاقات

Mar 13, 2018 09:48 AM IST | Updated on: Mar 13, 2018 09:48 AM IST

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ آئندہ ہفتہ یعنی 20 مارچ کو سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ مسٹر ٹرمپ کی میڈیا سیکرٹری ساره سینڈرز نے آج یہ اطلاع دی۔ واضح رہے کہ محمد بن سلمان 19 سے 22 مارچ تک امریکہ کے دورے پر آ رہے ہیں۔ اس دوران وہ واشنگٹن، نیویارک اور بوسٹن بھی جائیں گے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اگلے ہفتہ وہائٹ ہاوس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے کریں گے ملاقات

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان: فائل فوٹو۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز